حرمین شریفین عقیدتوں اور محبتوں کے مرکزومحورہیں ‘پروفیسر لیاقت علی صدیقی
منگل 7 اپریل 2015 18:51
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)اسلام دشمنوں قوتوں کی سازش کواتحادکی طاقت سے ناکام بنایا جائے،حرمین شریفین ہرمسلمان کی عقیدتوں اور محبتوں کامرکزومحورہیں ،مسئلہ یمن کی آڑمیں شیعہ وسنی فسادات کوہوادینے والے مسلم قوم اور انسانیت کے خیر خواہ نہیں ہیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارنعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدرپروفیسر لیاقت علی صدیقی اورمرکزی جنرل سیکرٹری پیرسیدشہباز احمدسیفی نے گزشتہ روز نعیمین سیکرٹریٹ سے جاری اپنے ایک بیان میں کیا۔
انہوں نے مزید کہاکہ روضئہ رسول اور جائے ولادت حضور کی حفاظت امت کے ہرفرد کااولین فرض ہے۔حرمین شریفین کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ طاقت کے بل بوتے پر حوثی قبائل کوکچلنے سے عالمی فرقہ وارانہ سوچ پروان چڑھ سکتی ہے۔مسئلہ یمن پراقوام متحدہ ،عرب لیگ ،اوآئی سی ،مسلم ورلڈاورعالمی انسانی حقوقی کی تنظیموں کی خاموشی مجرمانہ اقدام ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.