سہ فریقی اتحادعوامی نیشنل پارٹی ، پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام ف نے بلدیاتی انتخابات میں تین ٹاؤنز میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کردیا
منگل 7 اپریل 2015 21:36
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) سہ فریقی اتحادعوامی نیشنل پارٹی ، پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام ف نے بلدیاتی انتخابات میں تین ٹاؤنز میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما اور صدر سہ فریقی اتحاد مولانا خیرالبشر نے پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیااس موقع پرجے یوآئی کے رہنماوسابقہ سینیٹر حاجی غلام علی ، پیپلزپارٹی کے ملک طہماش خان ، اے این پی کے ملک نسیم اور دیگر بھی موجود تھے ۔
پریس کانفرنس کے دوران سہ فریقی اتحاد کے ساتھ تین ٹاؤنز میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کیاگیاجس کے تحت تین ٹاؤنز پر 134 سیٹوں کو تینوں پارٹیوں میں تقسیم کیا ہے جس میں 48 عوامی نیشنل پارٹی ، 42 جمعیت علماء اسلام ف اور 44 پاکستان پیپلز پارٹی اپنے امیدواران کھڑے کریگی جبکہ ٹاؤن ون کیلئے ایک روز میں مشترکہ طور پر تقسیم کار کے بعد اعلان کیا جائے اس موقع پرسہ فریقی اتحاد کے صدر مولانا خیرالبشر، جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی کے ملک نسیم ، سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی کے ملک طہماش خان اور سیکرٹری اطلاعات غضنفر علی منتخب ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.