سلمان خان اور اسد الدین اویسی کی لڑائی میں ایک نیا موڑ
بدھ 8 اپریل 2015 13:35
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر لوک سبھا کے ممبر اسد الدین اویسی اور بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے درمیان گزشتہ ایک سال سے جاری لڑائی نے ایک نیا موڑ لیا ہے، اسد الدین نے اب سلمان خان کو شرابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان خان اپنی جان بچانے کیلئے ہِٹ اینڈ رن کیس میں جان بوجھ کر اپنے ڈرائیور کو پھنسا رہے ہیں۔
ممبئی میں گفتگو کرتے ہوئے اسد الدین نے سلمان خان کو بیوڑا قرار دے دیا، ہندی میں یہ لفظ عادی شرابی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسد الدین نے کہا کہ وہ بیوڑا اپنے ڈرائیور کو پھنسا رہا ہے حالانکہ حادثے کے وقت گاڑی وہ خود چلا رہا تھا اور اسی نے لوگوں کو اپنی گاڑی کے نیچے کچلا، اسد الدین کی طرف سے اس نئے حملے کا ابھی تک سلمان خان نے کوئی جواب نہیں دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.