جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے باوجود عمران خان کا رویہ نہیں بدلہ،عمران خان جوڈیشل کمیشن پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں، پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے، قوم ان کے بے بنیاد الزامات سے تنگ آ چکی،اسمبلی کو جعلی کہہ کر اب اس میں خطاب تھوک چاٹنے کے مترادف ہے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کاعمران خان کے بیان پرردعمل
بدھ 8 اپریل 2015 14:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے باوجود عمران خان کا رویہ نہیں بدلہ،عمران خان جوڈیشل کمیشن پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں، پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے، قوم ان کے بے بنیاد الزامات سے تنگ آ چکی،اسمبلی کو جعلی کہہ کر اب اس میں خطاب تھوک چاٹنے کے مترادف ہے۔
بدھ کو عمران خان کے بیان پرردعمل کااظہارکرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہاکہ غیر جمہوری طرز سیاست پی ٹی آئی کا وطیرہ بن چکا ہے، پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم عمران خان کے بے بنیاد الزامات سے تنگ آ چکی ہے۔ پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے معاہدے میں اس معاملے پر بات نہ کرنے کا عہد کیا تھا، ابھی معاہدے کی سیاہی خشک نہیں ہوئی اور عمران خان نے اس کی خلاف ورزی بھی شروع کر دی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.