امریکن فلم ” فینٹاسک فور “ کا انٹرنیشل ٹریلر جاری
بدھ 8 اپریل 2015 15:09
لاس ایجنلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) مار ویل کامکس کے سپر ہیرو کرداروں پر مبنی ” فینٹاسک فور کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
مار ویل کامکس کے چاہنے والوں کے لے خوشخبری یہ ہے کہ سپرہیرو کرداروں پر مبنیا امریکن فینٹاسک فور کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جوش ٹرینک کی ہدایت بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سپرہیروز کے گرد گھومتی ہے جو اپنی طاقت اور صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کے لئے دوسری دنیا کا رخ کرتے ہیں تاکہ زمین کو دشمنوں سے محفوظ رکھا جائے ۔
فلم میں اداکاری کو جوہر دکھانے والوں میں مائلس نیلر ، کینٹ مارا ، مائیکل بی جار ڈن ، جیمی بیل ، ٹوبی کیبل ، یگ ای کیتھی اور ٹم بلیک سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ایکس مین ڈیز آف فیوچر پاسٹ کے پروڈیوسر سیمن کین برگ کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 17 اگست کو سینما میں ریلیز ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.