سانحہ یوحناآباد ،3لاپتہ افراد کو 13اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کاحکم
بدھ 8 اپریل 2015 16:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آباد کے بعد دو افراد کو زندہ جلانے اور ہنگامی آرائی میں ملوث گرفتار افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس کو تین لاپتہ افراد 11اپریل کو پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے رو برو ڈی ایس پی کاہنہ سرکل اقبال شاہ نے لاپتہ 11افراد کو پیش کر دیا۔
(جاری ہے)
تمام لاپتہ افراد نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے گھروں میں موجود تھے،جہاں سے پولیس انہیں پکڑ کر لائی ہیجس پر عدالت نے تمام افراد کو رہا کر دیا۔
درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 3افراد پولیس کی غیر قانونی حرا ست میں ہیں،انہیں رہا کروایا جائے۔عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ لاپتہ افراد پرویز، یوسف اور شالیم کو آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے اور کیس کی سماعت 13اپریل تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.