آئی پی ایل دفاعی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز فیورٹ ہے ، ڈین جونز
جمعرات 9 اپریل 2015 12:48
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) سابق آسٹریلوی کھلاڑی ڈین جونز نے آئی پی ایل سیزن آٹھ کے لئے دفاعی چیمپیئن کولکتہ نائٹ رائڈرز کو فیورٹ قرار دیا ہے۔غیر ملکی ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو میں انہوں نے ٹاپ ٹیمز سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی چیمپیئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز، چنئی ، پنجاب اور دیگر ٹاپ ٹیمز کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہے۔
دوسری جانب سابق ہندوستانی کپتان سنیل گواسکر نے اپنا موقف بیان کیا کہ ” گزشتہ سال سے تمام ٹیمیں اس سیزن کی تیاری کر رہی تھی، جب تک ٹیم کامبی نیشن نہیں سامنے آجاتا، کسی ٹیم کو فیورٹ نہیں قرار دے سکتا۔ “ آئی پی ایل 2013 میں چنئی سپر کنگز اور راجستامن رائلز پر میچ فکسنگ کے حوالے سے عائد کیے گئے الزام کی تحقیقات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں گواسکر نے کہا کہ جو کھلاڑی فکسنگ میں شامل نہیں ہیں ان کو تحقیقات سے کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.