پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹیم کا تربیتی کیمپ دوبارہ لگانے کا فیصلہ کر لیا
جمعرات 9 اپریل 2015 13:17
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9اپریل۔2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے فنڈز کی وجہ سے اسلام آباد میں ختم کیے جانے والا تربیتی کیمپ ایک بار پھر لگائے جانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کےمطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 13اپریل سے لاہور میں لگانے کا اعلان کر دیا ہے جہاں کھلاڑی کوچز کے زیر نگرانی اپنی خامیوں کو دور کرنے کیلئے پریکٹس کریں گے ، تمام کھلاڑی ٹریننگ کیمپ میں شمولیت کے لئے 12 اپریل کو رپورٹ کریں گے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے اسلام آباد میں 16 مارچ کو لگایا گیا تربیتی کیمپ فنڈز کی کمی کی وجہ سے ختم کر دیا گیا تھا۔ قومی ہاکی ٹیم اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کی تیاری کے لئے 30 اپریل سے 12مئی تک آسٹریلیا جبکہ 15 مئی سے 25 مئی تک جنوبی کوریا کا دورہ کرے گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.