یوسف راہی نے ”بھولا اشتہاری“ کے بعد نئی پنجابی فلم کا آغاز کردیا
جمعرات 9 اپریل 2015 14:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) مصنف و نغمہ نگار یوسف راہی نے ”بھولا اشتہاری“ کے بعد اپنی نئی پنجابی فلم کا آغاز کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یوسف راہی جنہوں نے اس سے قبل اداکار شان کو لے کر ”بھولا اشتہاری“ فلم بنائی تھی جس نے مقبولیت حاصل کی تھی انہوں نے اب اپنی نئی فلم کا آغاز کردیا ہے جس کے لیئے انہوں نے ایورنیو سٹوڈیو میں پروڈکشن ہاؤس بھی بنالیا ہے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
09 اپریل۔2015ء سے ایک ملاقات کے دوران یوسف راہی نے بتایا کہ ان کی یہ نئی فلم عیدالفطر پر ملک بھرمیں ریلیز کی جائیگی۔اس فلم کی ڈائریکشن فلم انڈسٹری کے نامور ڈائریکٹر دینگے۔اس فلم کی شوٹنگز کا شیڈول اسی ماہ ترتیب دے دیاجائیگا اس فلم میں نئے چہرے کاسٹ کیئے جارہے ہیں۔ان دنوں اس فلم کی کہانی اور لوکیشنز مکمل کی جارہی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.