پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا جناح گراوٴنڈ کا دورہ بدنظمی کا شکار ہو گیا
جمعرات 9 اپریل 2015 16:37
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا جناح گراوٴنڈ کا دورہ بدنظمی کا شکار ہو گیا اور وہ جناح گراوٴنڈ کا تفصیلی دورہ اور ایم کیو ایم کی نائن زیرو دورے کی دعوت کو قبول کیے بغیر ہی واپس لوٹ گئے ۔ ان کے استقبال کے لیے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی موجود تھی ۔ تاہم پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں میں تصادم ہو گیا ۔
دونوں جماعتوں کے کارکنان نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی ۔ اس دوران دیکھنے میں آیا کہ بعض افراد کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی اور کچھ لوگوں نے ایک دوسرے پر انڈے بھی پھینکیں تاہم پولیس نے صورت حال کو کنٹرول کر لیا اور دونوں جماعتوں کے کارکنان کو پیچھے کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ جناح گراوٴنڈ پہنچا تو ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار ، امین الحق ،کنور نوید جمیل ، حیدر عباس رضوی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.