ہائی ٹنلز کے قیام اور کھیتی باڑی کے جدید طریقے اختیار کرنے سے پاکستان میں سبزیوں کی برآمد میں ڈرامائی اضافہ ہوا ،ڈائریکٹر نینسی ایسٹیس
جمعرات 9 اپریل 2015 19:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) یو ایس ایڈ کی قائم مقام مشن ڈائریکٹر نینسی ایسٹیس نے کہا ہے کہ ہائی ٹنلز کے قیام اور کھیتی باڑی کے جدید طریقے اختیار کرنے سے پاکستان میں سبزیوں کی برآمد میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے۔پریس ریلیز کے مطابق امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی(یو ایس ایڈ) نے200 پاکستانی کسانوں کو اسلام آباد میں منعقدہ سبزیوں کی دوسری سالانہ نمائش میں اپنی بہترین معیار کی حامل بے موسمی سبزیوں کو پیش کرنے میں مدد دی۔
نینسی ایسٹیس نے سبزیوں کی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج یہاں جو اجناس دیکھ رہے ہیں وہ پاکستان میں بڑے پیمانے پر گرین ہاؤس ٹیکنالوجی متعارف کروانے کی وجہ سے ہے۔انہوں نے کہا کہ ہائی ٹنلز کے قیام اور کھیتی باڑی کے جدید طریقے اختیار کرنے سے یو ایس ایڈ کسانوں کو پیداوار بڑھانے،روزگار کے زیادہ مواقع تخلیق کرنے اور کاشتکاروں کو آمدنیاں بڑھانے میں اعانت کر رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.