ڈی جی اے این ایف نے برمی سمگلر کو پاکستانی بنا کر لانے سے متعلق رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کر دی
جمعہ 10 اپریل 2015 17:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل خاور حنیف نے تھائی لینڈ سے منشیات کے بدنام زمانہ سمگلر ابراہیم ککو کو پاکستانی ظاہر کر کے لانے سے متعلق تفصیلی انکوائری رپورٹ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو پیش کر دی۔
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابراہیم ککو 1972ء میں رنگون میں پیدا ہوا، سکینڈری تعلیم رنگون سٹی سے مکمل کی،17سال کی عمر میں انکل عرفی کے ساتھ جعلی کاغذات پر سنگاپور آیا 1993ء میں گرفتار اور ڈی پورٹ ہوا۔
پاکستانی پاسپورٹ کیلئے جعلی ڈومیسائل ضلع خوشاب سے حاصل کیا گیا، جس پر پاکستان ایمبیسی تھائی لینڈ نے پاکستانی پاسپورٹ جاری کروایا۔ مذکورہ اسمگلر کی بیوی کا تھائی لینڈ میں بیوٹی پارلر ہے۔ رپورٹ میں وزارت داخلہ ،خارجہ اور ایف آئی اے کی ملی بھگت کا انکشاف بھی ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.