قومی وطن پارٹی کے صوبائی چےئرمین سکندرحیات خان شیرپاوٴ کا اجتماع سے خطاب
جمعہ 10 اپریل 2015 20:32
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چےئرمین سکندرحیات خان شیرپاوٴ نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عملدرآمد کرکے امن کے قیام کو یقینی بنایا جا ئے کیونکہ امن کے پائیدار قیام کے بغیرترقی و خوشحالی کا حصول ناممکن ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمعہ کے روز پی کے آٹھ پشاورمیں شمولیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجتماع سے قومی وطن پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہاشم بابر اور ضلع پشاور کے سینئر وائس چیئرمین حاجی محمد شفیع داؤدزئی نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پرمسلم لیگ،جے یو آئی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سرکردہ کارکنوں اور عہدیداروں حاجی شریف جان،حاجی زین اللہ،حاجی شیرزادہ،حاجی آفتاب،پائیو خان،حاجی گل شریف،مشتاق خان، عالزیب خان،نصراللہ خان،معاذاللہ خان،عمرزیب خان اور جان عالم خان نے اپنے ساتھیوں اورخاندانوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کے معاشی بحران کا دلدل دن بہ دن سنگین ہوتا جارہا ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
اگلے چند روز میں سعودی عرب کا اعلیٰ اختیاراتی وفد پاکستان آ رہا ہے،عطاء اللہ تارڑ
-
رانا ثنا اللہ کووزیراعظم کا مشیر بنائے جانے کے بعدپارٹی کے ناراض راہنماﺅں کو سرکاری عہدے دینے کے لیے فہرستوں کی تیاری
-
فواد چوہدری کے بیان پر بھارتی سیاست میں ہلچل
-
رواں ساملی کے ابتدائی9ماہ، مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 4807 ارب روپے خرچ ہوئی: وزارت خزانہ
-
پی آئی اےنے متحدہ عرب امارات سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ’’سفری ہدایات‘‘جاری کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.