بنوں ،بلدیاتی انتخابات ،330سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارمز حاصل کر لئے
جمعہ 10 اپریل 2015 20:37
بنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) ضلع بنوں میں پچاس سے زائد یونین کونسلوں میں 19یونین کونسلز پر 330سے زائد بلدیاتی اُمیدواروں نے مختلف ریٹرنگ آفسران کی عدالتوں سے کاغذات نامزدگی فارمز حاصل کئے اور بنوں میں بلدیاتی گھر گھر ، کھریہ کھریہ ، گاؤں گاؤں، شہر شہرکارنرزمٹینگز ، جلسے، وغیرہ شروع ، سہ فریقی اتحاد کے اُمیدواران ، پاکستان تحریک انصاف ، جماعت اسلامی، ایم کیو ایم، عوامی جمہوری اتحاد اور دیگر چھوٹی چھوٹی پارٹیوں کے اُمیدواران اپنی انتخابی مہم چلانے کیلئے رابطہ تیز کردئے ۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بنوں ، ریٹرنگ آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان (یونین کونسلز للوزئی سورانی، نظم دھرمہ خیل، کوٹی سادات) سے 86بلدیاتی اُمیدوران کاغذات نامزدگی وصول کئے ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون ، ریٹرنگ آفیسر محمد طفیل خان خٹک (یونین کونسلز سلیمہ سکندر خیل، بازار آحمد خان، شہباز عظمت خیل ) سے 13اُمیدواران نے کاغذات نامزدگی وصول کئے ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تھری ، ریٹرنگ آفیسر (واپڈا سپیشل مجیسٹریٹ) شکیل احمد جان (یونین کونسلز آمندی، ہنجل، سوکڑی ) سے 81بلدیاتی اُمیدواران نے کاغذات نامزدگی فارمزحاصل کئے، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فور ، ریٹرنگ آفیسر زوہیب حیات کی عدالت سے (یونین کونسلز سٹی ون، سٹی ٹو ) کیلئے 55بلدیاتی اُمیدوارانو ں نے کاغذاتی نامزدگی وصول کئے، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ریٹرنگ آفیسر عزیز اللہ جان کی عدالت سے (یونین کونسلز بھرت، سمعیل خیل) سے 37بلدیاتی اُمیدواران نے کاغذات نامزدگی فارمز وصول کئے، پلاننگ آفیسر ، ریٹرنگ آفیسر (R.O)محمد عمران خان کے آفس سے (یونین کونسلز منڈان، خواجہ مد) سے 24بلدیاتی اُمیدواران نے کاغذاتی نامزدگی وصول کئے جبکہ ایکسن واپڈا ون ڈویژن ، ریٹرنگ آفیسر آصف الدین آفس سے (یونین کونسل داؤد شاہ، ممند خیل، ممش خیل ) سے 39بلدیات اُمیدواران نے کاغذاتی نامزدگی وصول کئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
میئر کراچی کی 25افسران کو محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن کے ایم سی میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
مہنگائی نے مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم کر دی :خرم نواز گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.