قومی سلیکشن کمیٹی کا دورہ بنگلہ دیش کیلئے ٹی ٹونٹی ٹیم میں انجری کا شکار صہیب مقصود کا متبادل کھلاڑی نہ بھجوانے کا فیصلہ
ہفتہ 11 اپریل 2015 12:13
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء) قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ بنگلہ دیش کے لئے ٹی ٹونٹی ٹیم میں انجری کا شکار ہونے والے بلے باز صہیب مقصود کا متبادل کھلاڑی نہ بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔
(جاری ہے)
پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دوہ بنگلہ دیش میں 14 رکنی سکواڈبھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کلائی کی چوٹ کے بعد ٹیم سے باہر ہونے والے صہیب مقصود کی جگہ کسی بھی متبادل کھلاڑی کو نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
واضح رہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی نے ون ڈے سکواڈ میں انجری کا شکار ہونے والے بلے باز صہیب مقصودکی جگہ سعد نسیم کو ٹیم کا حصہ بنایا تھا اور اس حوالے ست قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ ٹی ٹونٹی سکواڈ میں متبادل کھلاڑی کے طور پر شعیب ملک کو بھجوایا جائیگا مگر گذشتہ روز اس پر فیصلہ لیتے ہوئے سلیکشن کمیٹی نے 14 رکنی سکواڈ ہی بنگلہ دیش بھیجنے کا فیصلہ کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.