این ٹی ڈی سی انجینئرز نے کے وی 500 دادو گرڈ سٹیشن پر ہائی وولٹیج کی سطح برقرار رکھنے کیلئے شنٹ ری ایکٹرز نصب کر دیئے
پیر 13 اپریل 2015 21:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اپریل۔2015ء)نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی ایل) کے انجینئرز نے پانچ سو کے وی گرڈ سٹیشن دادو پر ہائی وولٹیج لیول کنٹرول کرنے کیلئے تین 37MVAR کے سنگل فیز شنٹ ری ایکٹرز نصب کر دیئے۔ اس سے پہلے نصب شدہ شنٹ ری ایکٹر تکنیکی وجہ سے خراب ہو گیا تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ 500kV گرڈ سٹیشن دادو پر وولٹیج لیول 590kV تک پہنچ جاتا تھا۔
اِن شنٹ ری ایکٹرز کی تنصیب سے ناصرف وولٹیج لیول مناسب سطح پر برقرار رہے گا بلکہ این ٹی ڈی سی ٹرانسمیشن سسٹم ہر قسم کے بریک ڈاؤن اور ٹرپنگ سے بھی محفوظ رہے گا۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ یہ شنٹ ری ایکٹر 500کے وی گرڈ سٹیشن نوکھر ضلع گوجرانوالہ سے ہیوی ٹرانسپورٹ کے ذریعے شفٹ کئے گئے ہیں اور گرڈ سسٹم آپریشن، سسٹم پروٹیکشن اور ٹیکنیکل سروسز گروپ کے انجینئرز نے اس کام میں حصہ لیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.