وینا ملک کے شوہر نے بھی بالی ووڈ میں قدم رکھ دیا
منگل 14 اپریل 2015 12:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14اپریل۔2015ء)ڈرامہ کوئن وینا ملک کے شوہر نامدار بھی بیوی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بالی ووڈ میں انٹری دینے کے لیے پرتول رہے ہیں۔ اداکارہ وینا ملک کا ایک انٹرویو میں کہنا تھاکہ ان کے شوہر اسد بشیر خان اچھے گلوکار ہیں اور اب وہ اپنے اس فن کا مظاہرہ بالی ووڈ میں قدم رکھ کریں گے۔
(جاری ہے)
شوبز میں واپسی سے متعلق سوال پر وینا کا کہنا تھاکہ بھارتی ٹی وی کے مشہور ڈانس پروگرام ”نچ بلیے“ کے لئے رابطہ کیا گیا تھا لیکن میں نے منع کردیا۔ واضح رہے کہ شادی کے بعد ڈرامہ کوئن وینا ملک نے شوبز سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا لیکن اب انہوں نے اپنے شوہر نامدار کے ہمراہ ہی شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دے ڈالا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بالی ووڈ بائیکاٹ کے دوران اکشے کمار نے سہارا دیا: وویک اوبرائے کا انکشاف
-
اے آئی اداکارہ ٹلی نورووڈ فیچر فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی
-
عدالت نے یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
-
مرد ، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے، اداکارہ سنندا شرما
-
اداکارہ ماہ نوربلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکارہ درفشاں سے کسی قسم کا ذاتی تعلق نہیں،یوٹیوبر رجب بٹ
-
تعلیم اور نوکری والی خاتون کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،اداکارہ اسماء عباس
-
زویا ناصرکی ڈانس پرفارمنس سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ متاثر نہ کر سکی
-
گووندا پرطنز، سنیتا آہوجا کا اداکارہ شلپا شندے کو منہ توڑجواب
-
اداکارہ دیپیکا ککڑ کی کینسر کیخلاف جنگ میں نیا مرحلہ
-
بونی کپور کی بیٹی انشولا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی احکامات عارضی معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.