بونی کپور کی بیٹی انشولا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
تقریب ممبئی میں قریبی اہل خانہ اور دوستوں کی موجودگی میں سادگی کے ساتھ منعقد ہوئی
منگل 7 جولائی 2026 14:27
(جاری ہے)
تقریب کا ایک جذباتی لمحہ وہ بھی تھا جب منڈپ کے قریب انشولا کی آنجہانی والدہ مونا کپور کی تصویر رکھی گئی، جس نے تقریب میں شریک افراد کو جذباتی کر دیا۔
ایک تصویر میں بہنیں جھانوی اور خوشی کپور دولہا اور دلہن کے دونوں طرف کھڑی دکھائی دیں تاکہ یہ دیکھ سکیں کہ یہ سندور بھرنے کی رسم رواج کے مطابق ادا کی جا رہی ہے یا نہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں انشولا اور روہن کو اہل خانہ کی موجودگی میں روایتی پھیرے لیتے دیکھا گیا، جبکہ شادی کی تمام رسومات مکمل ہونے کے بعد دونوں نے اپنی شادی کی قانونی رجسٹریشن بھی کروائی۔تقریب میں انشولا کے چچا اور بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور سمیت کپور خاندان کے دیگر افراد بھی شریک ہوئے۔انشولا اور روہن کی شادی کی تقریبات کا آغاز 21 جون کو ہوا تھا، جس کا اہتمام روہن ٹھکر کے اہل خانہ نے کیا تھا۔ دونوں کی پہلی ملاقات ایک ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے ہوئی تھی۔ گزشتہ برس جولائی میں روہن نے نیو یارک کے مشہور سینٹرل پارک میں انشولا کو شادی کی پیشکش کی تھی، جبکہ اکتوبر 2025 میں دونوں کی منگنی کی تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مرد ، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے، اداکارہ سنندا شرما
-
اداکارہ ماہ نوربلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکارہ درفشاں سے کسی قسم کا ذاتی تعلق نہیں،یوٹیوبر رجب بٹ
-
تعلیم اور نوکری والی خاتون کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،اداکارہ اسماء عباس
-
زویا ناصرکی ڈانس پرفارمنس سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ متاثر نہ کر سکی
-
گووندا پرطنز، سنیتا آہوجا کا اداکارہ شلپا شندے کو منہ توڑجواب
-
اداکارہ دیپیکا ککڑ کی کینسر کیخلاف جنگ میں نیا مرحلہ
-
بونی کپور کی بیٹی انشولا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی احکامات عارضی معطل
-
معروف گلوکارہ ثریا ملتانیکرشدید بیمار،آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج
-
رجب بٹ کا درفشاں سلیم سے شادی کی افواہیں پھیلانے والوں سے لاتعلقی کا اظہار
-
زویا ناصرکلاسیکل ڈانس کرکے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.