مرد ، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے، اداکارہ سنندا شرما
منگل 7 جولائی 2026 13:36
(جاری ہے)
میزبان شوبھانکر مشرا نے کہا کہ یہ جملہ تو لڑکوں کو کہنا چاہیے اس پر شوبھانکر نے کہا کہ چلو لڑکے کہہ لیں۔
پروگرام کے میزبان نے مزید کہا کہ وہ ایک جملہ تھا ناں کہ گلی، محلوں کا پیار اکثر ڈاکٹر اور انجینئرز کو ساتھ لے جاتا ہے۔سنندا نے کہا کہ آپ کے پوڈ کاسٹ میں کہا تھا کہ میں نہیں مانتی کہ لوگ ہوش میں رہ کر کسی کے ساتھ کچھ غلط کرسکتے ہیں لیکن اب مانتی ہوں کہ لوگ جان بوجھ کر آپ کے ساتھ غلط کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مرد ، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے، اداکارہ سنندا شرما
-
اداکارہ ماہ نوربلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکارہ درفشاں سے کسی قسم کا ذاتی تعلق نہیں،یوٹیوبر رجب بٹ
-
تعلیم اور نوکری والی خاتون کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،اداکارہ اسماء عباس
-
زویا ناصرکی ڈانس پرفارمنس سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ متاثر نہ کر سکی
-
گووندا پرطنز، سنیتا آہوجا کا اداکارہ شلپا شندے کو منہ توڑجواب
-
اداکارہ دیپیکا ککڑ کی کینسر کیخلاف جنگ میں نیا مرحلہ
-
بونی کپور کی بیٹی انشولا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی احکامات عارضی معطل
-
معروف گلوکارہ ثریا ملتانیکرشدید بیمار،آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج
-
رجب بٹ کا درفشاں سلیم سے شادی کی افواہیں پھیلانے والوں سے لاتعلقی کا اظہار
-
زویا ناصرکلاسیکل ڈانس کرکے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.