اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات
سمیرا فقیرحسین منگل 14 اپریل 2015 15:35
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اپریل 2015 ء) : اسلام آباد میں بر طانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات جاری ہے . ملاقات میں عمران فاروق قتل کیس میں ہوئی پیش رفت پر بات چیت کی گئی جبکہ عمران فاروق قتل کیس کے مجرم معظم علی کا ویڈیو بیان بھی دکھایا گیا جس کے بعد دونوں رہنماؤں میں گفتگو بھی کی گئی.
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بر طانوی ہائی کمشنر نے معظم علی کو بر طانیہ کے حوالے کرنے سے متعلق بھی بات کی تاہم پاکستان کی جانب سے حوالگی سے متعلق کوئی تاثر نہیں دیا گیا .
اس کے علاوہ ملاقات میں لندن میں جاری منی لانڈرنگ کیس سے متعلق بھی بات چیت کی گئی جس سے متعلق برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ ثبوتوں کی بنا پر کاروائی کی جائے گی اور ملوث افراد کو قانون کے تحت سزائیں دی جائیں گی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.