منگنی توڑنے پر دلہا کو 75 پیسے جرمانہ
بدھ 15 اپریل 2015 14:11
چندی گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل2015ء) ہندوستان کی ریاست ہریانہ کی ایک پنچایت نے شادی سے محض نو دن قبل منگنی توڑنے پر دلہا پر 75 پیسوں کا جرمانہ عائد کردیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ہریانہ کے ضلع فتح آباد کے راتیا تاؤن شپ کی رہائشی مانسی کی منگنی گزشتہ برس جنوری میں ہندوستانی پنجاب کے ضلع مانسا کے قریب ایک گاؤں کی رہائشی سنجیو کمار سے ہوئی جبکہ دونوں کی شادی کی تاریخ 22 اپریل مقرر کی گئی۔
لڑکی کے ایک رشتے دار کے مطابق جب شادی کے تمام انتظامات کرلیے گئے، حتیٰ کہ کارڈز بھی تقسیم ہوگئے تو لڑکے والوں نے پیر 13 اپریل کو کار اور جہیز کے سامان کا مطالبہ کیا اور انکار پر منگنی ختم کردی۔ اس واقعے کے بعد لڑکی والوں کی جانب سے فتح آباد کے ڈی ایس پی کو شکایت درج کرائی گئی، جنھوں نے یہ معاملہ خواتین کے خلاف جرائم سے متعلق سیل کو منتقل کرکے لڑکے کو پنچایت کی مدد سے یہ معاملہ حل کرنے کے لیے وقت دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.