این اے 125کے مزید 25پولنگ اسٹیشنز کے ریکارڈ کا معائنہ کرنے کی درخواست مسترد
بدھ 15 اپریل 2015 20:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء)الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125کے مزید 25پولنگ اسٹیشنز کے ریکارڈ کا معائنہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی ، ٹربیونل نے دیگر دو درخواستیں بھی خارج کر دی۔
(جاری ہے)
مذکورہ حلقے سے پی ٹی آئی کے ناکام امیدوار حامد خان کی جانب سے تین متفرق درخواستیں دائر کی گئی تھیں جن میں موقف اختیار کیا گیا تھاکہ انتخابی دھاندلی کے حقائق کا جائزہ لینے کے لئے مزید 25 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کے ریکارڈ کا معائنہ کرانے کا حکم دیا جائے۔
اس حلقے کے ووٹوں کے تھیلے پولنگ بیگز کی بجائے عام بوریوں میں رکھے گئے تھے جو کہ قوانین کی واضح خلاف ورزی ہے لہٰذاٹربیونل ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا بھی حکم دے۔الیکشن ٹربیونل نے حامد خان کی تینوں متفرق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر رکھاتھا اور گزشتہ روز فیصلہ سناتے ہوئے تینوں متفرق درخواستوں کو مسترد کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.