لیسکوکے تمام آپریشن سرکلزمیں(کل )عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقادکیاجائیگا
جمعہ 17 اپریل 2015 17:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء)وفاقی وزیربرائے پانی وبجلی اوروزیرمملکت برائے پانی وبجلی کی ہدایت پر کل ( ہفتہ ) 18اپریل دن11بجے عوامی مسائل کے حل کے لیے لیسکوکے تمام آپریشن سرکلزمیں کھلی کچہری کا انعقادکیاجائے گا۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹرہیومن ریسورس لیسکوآپریشن سرکل ساؤتھ آفس واقع غازی روڈڈیفنس، جنرل مینجر/ آپریشن ڈائریکٹرلیسکوآپریشن سرکل ایسٹ آفس واقع شالامارٹاؤن،کسٹمرسروس ڈائریکٹرلیسکوآپریشن سرکل سنٹرل آفس واقع سیدپورملتان روڈ ،مسٹرظفراقبال مینجرسی۔
ایس لیسکوآپریشن سرکل اوکاڑہ آفس،چیف انجینئرنارتھ لیسکوآپریشن سرکل نارتھ آفس واقع بوہڑوالہ چوک،مینجرسی۔ایس اطہرحسین لیسکوآپریشن سرکل شیخوپورہ آفس اورمینجرایس اینڈآئی آپریشن سرکل قصورآفس میں عوامی شکایات سنیں گے اوراُن کاازالہ کریں گے تاکہ عوام کوزیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.