فاسٹ بولر احسان عادل بنگلا دیش کیخلاف کھیلے بغیر ہی انجرڈ ہو کر ون ڈے سیریز سے باہر ،عمر گل کو شامل کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 18 اپریل 2015 17:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان عادل بنگلا دیش کے خلاف کھیلے بغیر ہی انجرڈ ہو کر ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ۔فاسٹ بولر احسان عادل بنگلا دیش کے خلاف ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو کر ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
پی سی بی ذرائع کے مطابق احسان عادل کی جگہ عمر گل کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور امکان ہے کہ فاسٹ بولر کو پہلی فلائٹ کے ذریعے بنگلا دیش بھیج دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ احسان عادل سے قبل فاسٹ بولر سہیل خان بھی انجرڈ ہو کر بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے تھے جس کے بعد جنید خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو شکست دے کر ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا یا نہیں؟
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.