لطاف حسین بتائیں انھوں نے اقتدارکے باوجو دسانحہ 30ستمبر اورپکاقلعہ آپریشن کے متاثرین کو انصاف کیوں نہیں دلایاگیا،حافظ طاہرمجید
غلط بیانی کرناایم کیوایم اور اس کے قائدکاوطیرہ رہاہے متحدہ دروغ گوئی کے ذریعے ہمیشہ عوام کوگمراہ کرتی رہی ہے ، امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد
ہفتہ 18 اپریل 2015 20:15
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادکے امیر حافظ طاہرمجیدنے کہاہے کہ الطاف حسین بتائیں کہ انھوں نے اقتدارکے باوجو دسانحہ 30ستمبر اورپکاقلعہ آپریشن کے متاثرین کو انصاف کیوں نہیں دلایاگیا،شہداء کے لیے جمع کیے گئے فنڈز لندن کیسے پہنچے۔غلط بیانی کرناایم کیوایم اور اس کے قائدکاوطیرہ رہاہے متحدہ دروغ گوئی کے ذریعے ہمیشہ عوام کوگمراہ کرتی رہی ہے ۔
متحدہ کی قیادت کے جماعت اسلامی پر حالیہ من گھڑت الزامات اپنی جانب سے توجہ ہٹانے کی کوششوں کاحصہ ہیں ورنہ پاکستان کے عوام جماعت اسلامی کی خوبیوں اورقربانیوں کوتسلیم کرتے ہیں ۔ پکاقلعہ آپریشن ہویاسانحہ 30ستمبر جماعت اسلامی ہمیشہ تمام سانحات پر عوام کے درمیان رہی اورمتاثرہ لوگوں کی مددکی ہے ،پکاقلعہ آپریشن کے فوری بعدجماعت اسلامی کے مرکزی رہنمالیاقت بلوچ نے پکاقلعہ ،سول اسپتال ،بھٹائی اسپتال ودیگر علاقوں کادورہ کیا،متاثرہ لوگوں سے ملاقاتیں کیں اوران کی مناسب امدادکی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع نہیں ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.