سعودی عرب نے خطے میں نفرت کے بیج بو دیے ہیں،ا سے جلداس کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے حوثی باغیوں کے خلاف مہم قتل عام ہے، ’شام، لبنان اور عراق میں دہشت گردوں کو مالی امداد اور اسلحے کی فراہمی کا کیا مطلب ہے
ایران کے صدر حسن روحانی کا کوفوج کے قومی دن کے موقع پر ٹی وی پر خطاب
ہفتہ 18 اپریل 2015 21:57
تہران (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) ایران کے صدر حسن روحانی نے سعودی عرب کو یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی بمباری پر سخت تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہاہے کہ سعودی عرب نے خطے میں نفرت کے بیج بو دیے ہیں اور اس کو سعودی عرب کو جلد یا بدیر اس کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے حوثی باغیوں کے خلاف مہم قتل عام ہے ۔
ہفتہ کوفوج کے قومی دن کے موقع پر ٹی وی پر براہ راست نشر کی گئی تقریر میں صدر روحانی نے سعودی عرب پر خطے میں نفرت کے بیج بونے کا الزام عائد کیا۔ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کو جلد یا بدیر اس کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔صدر روحانی نے ایران کے روحانی پیشوا آیت اﷲ خامنہ ای کے اس بیان کی تائید بھی کی جس میں انھوں نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے حوثی باغیوں کے خلاف مہم کو قتل عام قرار دیا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.