این اے246کے الیکشن میں کسی بھی پارٹی نے تعاون کے لئے رابطہ نہیں کیا، سینٹر حافظ حمد اﷲ
یمن تنازعہ شیعہ سنی نہیں ، ایران ،پاکستان،ترکی اور سعودی عرب اکٹھے ہو کر نہ بیٹھے تو جنگ لمبی ہو جائے گی ، رہنما جے یو آئی ف ملی یکجہتی کونسل کا حصہ نہیں ہیں، گلگت بلتستان کے الیکشن میں کونسل کے پلیٹ فارم سے دینی جماعتوں نے حصہ لیا تو جے یو آئی ف اسکا بھی حصہ نہیں ہو گی، صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:00
اوکاڑہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) جمعیت علمائے اسلام ف کے سینٹر حافظ حمد اﷲ نے کہا ہے کہ این اے246کے الیکشن میں ابھی تک جماعت اسلامی،تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں سے کسی نے بھی تعاون کے لئے رابطہ نہیں کیا۔تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی آئین کے مطابق اب پارلیمینٹ کا حصہ نہیں رہے اس معاملے پر اگر پیپلز پارٹی انہیں ممبران قومی اسمبلی سمجھتی ہے تو ہمارا ان سے اختلاف ہے۔
جے یو آئی ف ملی یکجہتی کونسل کا حصہ نہیں اگر گلگت بلتستان کے الیکشن میں بھی ملی یکجہتی کونسل نے حصہ لیا۔تو ہم اس میں شامل نہیں ہوں گے۔یمن اور سعودی عرب کا تنازعہ شیعہ سنی تنازعہ قطعی نہیں ہے۔ ایران ،پاکستان،ترکی اور سعودی عرب اکٹھے ہو کر نہ بیٹھے تو یمن جنگ لمبی ہو جائے گی اگر لمبی ہوئی تو ان ملکوں میں سے کوئی بھی نقصان سے نہیں بچے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.