فرنٹیئرکور بلوچستان کا لورالائی کے علاقے راڑہ شم میں سرچ آپریشن
مسافر بسوں پر فائرنگ میں ملوث 3 شرپسندگرفتار،قبضے سے خود کارہتھیار برآمدکر لئے گئے
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:22
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) فرنٹیئرکور بلوچستان کا لورالائی کے علاقے راڑہ شم میں سرچ آپریشن،کارروائی کے دوران مسافر بسوں پر فائرنگ میں ملوث 03 دہشتگردگرفتار،قبضے سے خود کارہتھیار برآمد۔جبکہ تربت میں خفیہ اطلاع پرسرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کادہشتگردگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق فرنٹیئرکوربلوچستان نے لورالائی کے علاقے راڑہ شم میں کارروائی کرتے ہوئے مسافربسوں پر فائرنگ میں ملوث 03 دہشتگردوں کوگرفتارکرلیا۔
گرفتاردہشتگردوں کے قبضے سے بھاری تعدادمیں خود کارہتھیار برآمدکرلیئے گئے۔ جبکہ ایک دہشتگردکو خاتون کے لباس میں فرار ہوتے ہوئے گرفتارکیاگیا۔گرفتار دہشتگردوں سے تفتیش جارہی ہے۔ایک دوسری کارروائی میں فرنٹیئرکوربلوچستان نے خفیہ اطلاع پر تربت میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے ایک دہشتگرد کوگرفتارلیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کا تحفظات کا اظہار
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.