چینی صدر کے دورے میں توانائی کے منصوبوں کے معاہدے پر دستخط ہوں گے‘شہباز شریف
چین سے کسی قسم کا قرضہ نہیں لے رہے، چین منصوبوں میں سرمایہ کاری کررہا ہے‘ دھرنوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، سرکاری ٹی وی کو انٹرویو
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی صدر کے دورے کے دوران توانائی کے منصوبوں کے معاہدے پر دستخط ہوں گے‘ چین سے کسی قسم کا قرضہ نہیں لے رہے چین منصوبوں میں سرمایہ کاری کررہا ہے‘ دھرنوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چینی سرمایہ کاروں کے تحفظات کیلئے خصوصی انتظامات کیے جارہے ہیں ۔
چین کی سرمایہ کاری پاکستان کا تحفظ ہے‘ چین کی حکومت نے پاکستان کو تاریخ کا سب سے بڑا پیکج دیا۔ چین پنجاب میں 132 ‘ 900 اور 300 میگاواٹ بجلی کے منصوبوں پر سرمایہ کاری کرے گا۔ 2017 کے اختتام تک توانائی کے منصوبے مکمل ہوجائیں گے۔ منصوبوں کی تکمیل سے صنعتیں ترقی کریں گی انہوں نے کہا کہ چین کے صدر کے دورہ میں میٹرو ٹرین کے منصوبے پر بھی دستخط ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.