توہین عدالت کیس میں عدالتی طلبی کے نوٹس کے باوجود پیش نہ ہونے پر سیکرٹری لیبر پنجاب کے وارنٹ گرفتاری جاری
پیر 20 اپریل 2015 17:16
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عدالتی طلبی کے نوٹس کے باوجود پیش نہ ہونے پر سیکرٹری لیبر پنجاب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل نے فاضل عدالت کو بتایا کہ عدالتی حکم کے باوجود نجی کمپنی میں کام کرنے والے ورکر کو اسکے واجبات نہیں دئیے جا رہے جبکہ سیکرٹری لیبر کی جانب سے عدالت میں جواب تک داخل کرایا جا رہا نہ ہی وہ عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔
سیکرٹری لیبر عدالتی احکامات کو بھی خاطر میں نہیں لا رہے لہٰذاانکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے۔فاضل عدالت نے توہین عدالت کیس میں عدالتی طلبی کے نوٹس کے باوجود پیش نہ ہونے پر سیکرٹری لیبر پنجاب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.