کراچی، لیاری پیپلزپارٹی کا قلعہ ہے ،کوئی فتح نہیں کرسکتا‘ عوام ثابت کر ینگے جینا مرنا پارٹی کیساتھ ہے،نجمی عالم
پیر 20 اپریل 2015 21:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری نجمی عالم نے 26اپریل کے جلسے کے حوالے سے کہا ہے کہ لیاری پیپلزپارٹی کا قلعہ ہے جسے کوئی فتح نہیں کرسکتا‘ لیاری کے عوام ثابت کر ینگے کہ ان کا جینا مرنا پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے جس سے پیپلز پارٹی کو ایک ضلع تک محدود کرنے کا خواب دیکھنے والے مخالفین کے منہ بند ہوجائینگے۔
ملیر کے عوام کے جوش وخروش کو سلام پیش کرتا ہوں۔ سید نجمی عالم نے ملیر میں پیپلز پارٹی پی ایس 127 کی جنرل باڈی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیاری کی عوام سے پیپلز پارٹی کی محبت لازوال ہے لیاری کی عوام پیپلز پارٹی کی قیادت پر غیر متزلزل یقین رکھتے ہیں۔ جنرل باڈی اجلاس سے ضلع صدر راجہ رزاق، محمد ساجد جوکھیو، سلمان عبدالمراد، شاہ جہاں خان، میر عباس تالپور، نعمان عبدالمراد اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.