کسی تنظیم نہیں، نفرت اور تعصب کے خلاف ہیں عوام لیڈروں کی آپس میں لڑائی نہیں اپنے مسائل کا حل پسند کرتے ہیں،کراچی میں جماعت اسلامی ایک ٹھوس حقیقت ہے ،ہم عوامی خدمت کی بنیاد پر ووٹ مانگ رہے ہیں ،حکومت جب سات کروڑ سموں کی تصدیق کر سکتی ہے تو دو لاکھ ووٹو ں کی تصدیق کے لیے بائیو میٹرک سسٹم کیوں نہیں لگا سکتی، راشد نسیم کی صورت میں شہر کے عوام کو حقیقی ترجمان ملے گا
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کاپریس کانفرنس سے خطاب
پیر 20 اپریل 2015 22:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم کسی تنظیم کے خلاف نہیں بلکہ نفرت اور تعصب کے خلاف ہیں عوام پسند نہیں کرتے کہ لیڈر آپس میں لڑیں بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ قوم کے لیڈر عوام کے مسائل حل کریں،کراچی میں جماعت اسلامی ایک ٹھوس حقیقت ہے ہم نے شہر کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، راشد نسیم کی صورت میں شہر کے عوام کو حقیقی ترجمان ملے گا ،ہم عوامی خدمت کی بنیاد پر ووٹ مانگ رہے ہیں ۔
حکومت جب سات کروڑ سموں کی تصدیق کر سکتی ہے تو دو لاکھ ووٹو ں کی تصدیق کے لیے بائیو میٹرک سسٹم کیوں نہیں لگا سکتی ۔ وہ پیر کو ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔اس موقع پر NA-246سے جماعت اسلامی کے امیدوار راشد نسیم ،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ،نائب امراء مظفر احمد ہاشمی ،برجیس احمد ،مسلم پرویز ،مرکزی سیکریٹری اطلاعات امیر العظیم ،امیر ضلع وسطی منعم ظفر خان اور دیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.