واپڈا کے اعلیٰ آفیسر کی جانب سے جعلی کاغذات بنانے اور زمینوں کے انتقال کرانے والا نیٹ ورک بنا نے کا انکشاف
شہری نے نیٹ ورک کیخلاف مقدمہ درج کرکے کرپشن،اقربا پروری،دھوکہ دہی کے لبادے میں لپٹے افراد کا پردہ چاک کردیا ،لاہور تھانہ اینٹی کرپشن بیورو میں مقدمہ درج
منگل 21 اپریل 2015 20:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) واپڈا کے ایک اعلیٰ آفیسر عزیز احمد نے جعلی کاغذات بنانے اور زمینوں کے انتقال کرانے کا درجنوں افراد پر مشتمل ایک نیٹ ورک بنا لیا ہے،شہری نے سرکاری و غیر سرکاری عہدوں پر فائز فراڈئیے نیٹ ورک کیخلاف مقدمہ درج کرکے کرپشن،اقربا پروری،دھوکہ دہی کے لبادے میں لپٹے افراد کا پردہ چاک کردیا ہے۔
لاہور تھانہ اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی) میں درج مقدمہ کے مطابق محمد ارشد چوہدری نے تھانہ کو درخواست دی ہے کہ موضع نیاز بیگ میں4کنال 3مرلے انہوں نے رقبہ کھتونی1546،خسرہ 8096 خریدا اور بعد ازاں اس پر ایک کوٹھی تعمیر کی جس کا قبضہ اور رہائش درخواست گزار کے پاس ہے،چند سال بعد محمد علی اور عاشق حسین نے رقبہ مذکورہ کیخلاف سول کورٹ میں ایک ڈگری کیس داخل کردیا،جب ڈگری پر عملدرآمد متعلقہ اداروں میں نہ ہوا تو عزیز احمد خان،عاشق حسین،صداقت علی،شفاقت علی،خالدمحمود نے ملی بھگت کرکے عزیز احمد خان جو واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(واپڈا) میں جنرل منیجر پروجیکٹ ہے،اس کے نام جعلی مختار نامہ بنواکر سب رجسٹرار علامہ اقبال ٹاؤن سے ملی بھگت کرکے جعلی مختار نامہ کو پاس کردیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.