بہارہ کہو ، سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کے گھر کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق
بدھ 22 اپریل 2015 21:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی 22اپریل۔2015ء) بہارہ کہو میں سینیٹ کے سابق چیئرمین سید نیئر حسین بخاری کے گھر کے قریب کیانی روڈ پرنا معلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق، ملزم فرار ہونے میں کامیاب،لاش کو پولیس نے قبضے میں لے کرپوسٹمارٹم کیلئے پمز ہسپتال منتقل کر دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو بہارہ کہو کے قریب کیانی روڈ پرسینیٹ کے سابق چیئرمین سید نیئر حسین بخاری کے گھر کے قریب نا معلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کا کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے پمز ہسپتال منتقل کر دیاہے۔مزید اہم خبریں
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.