کراچی : پولنگ ختم ہوتے ہی رنجشیں بھی ختم ہو گئیں ، عمران اسماعیل اور حیدر عباس رضوی نے اکٹھے چائے پی۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 اپریل 2015 17:21
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.
(جاری ہے)
23 اپریل 2015 ء): این اے 246 کے ضمنی انتخاب کی پولنگ ختم ہوتے ہی سیاسی جماعتوں میں تما م رنجشیں بھی ختم ہو گئی ہیں، ایم کیوا یم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے پی ٹی آئی کیمپ کا دورہ کیا اور پی ٹی آئی امیدوار عمران اسماعیل اور ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے ایک ساتھ چائے پی.
حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کامیاب ہوئی تو کھلے دل سے تسلیم کریں گے جبکہ پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر ایم کیو ایم کو کامیابی حاصل ہوئی تو خود نائن زیرو جا کر مبارکباد دوں گا. کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے صرف نظریے کا اختلاف ہے ان کا کہنا تھا کہ اہم بات یہ ہے کہ ہم سب کو کراچی میں ہی رہنا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.