Haidar Abbas Rizvi - Urdu News
حیدر عباس رضوی ۔ متعلقہ خبریں

سید حیدر عباس رضوی متحدہ قومی موومینٹ کے ایک رہنما ہیں۔ حیدر عباس رضوی 2 فروری 1969ء کو کراچی میں پیدا ہوئے اور گلشن اقبال کراچی میں رہائش پزیر ہیں۔ وہ قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومینٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈربھی رہ چکے ہیں۔
-
کراچی،مسنگ پرسن کا مزار قائد کے سامنے احتجاج
لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہیں۔رہنما جوائنٹ ایکشن کمیٹی
جمعہ دسمبر - -
نوجوانان کراچی کے تحت مہاجر ڈے کی مناسبت سے امن واک وریلی عائشہ منزل سے مزار قائد اعظم تک نکالی گئی
مہاجر پیس واک کا مقصد اپنی علیحدہ شناخت کو منوانا ہے ۔کراچی کے نوجوانوں کے مہاجر ثقافت کے لیے کام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں،ڈاکٹرفاروق ستار
جمعرات دسمبر - -
kنوجوانوں کے وفد کی ایم کیو ایم ر ابطہ کمیٹی سے ملاقات
د* 24دسمبر کو کراچی میں امن واک کے حوالے سے رابطہ کمیٹی سے تبادلہ خیال
اتوار دسمبر - -
ایک جمہوری ریاست میں آزاد شہریوں کی جبری گمشدگی قانون وانصاف کے منہ پر طمانچہ ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
پولیس اور عدالتوں کے ہوتے ہوئے شہریوں کو گھروں سے غائب کرنا عدم تحفظ کے احساس کو تقویت دے رہا ہے، مسنگ پرسن اہل خانہ کی پریس کانفرنس
ہفتہ دسمبر - -
پنڈی گھیب ، کورونا وائرس کی خلاف ورزی پر تین دکانیں سیل
پیر دسمبر - -
پی ایس ایل ، احساس کفالت پروگرام اور قرنطینہ سنٹر میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن
ہفتہ دسمبر - -
جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کا احتجاجی بھوک ہڑتال
وزیر اعظم پاکستان آرمی چیف اور چیف جسٹس سے لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ آخری لاپتہ شیعہ فردکی بازیابی تک پُر امن احتجاجی تحریک جاری رکھیں گے،غیر قانونی اور ... مزید
اتوار نومبر - -
پنڈی گھیب، سینکڑوں غیر رجسٹرڈ تعلیمی ادارے ، خزانے کو کروڑوں کا نقصان
جمعرات نومبر - -
ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی کراچی پہنچ گئے
عامر خان نے ایئرپورٹ پر خوش آمدید کہا ،متحدہ رہنما کافی عرصہ کینیڈا ور دبئی میں مقیم رہے
جمعرات نومبر - -
رہنما ایم کیو ایم پاکستان حیدر عباس رضوی کی وطن واپسی
پیر نومبر - -
حیدر عباس رضوی کو واپسی کا اشارہ کہاں سے ملا ، تفصیلات سامنے آگئیں
سابق رکن قومی اسمبلی پارٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی کی مخالفت کے باوجود پاکستان واپس پہنچے ، سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے استقبال کیا ، میڈیا ذرائع
ساجد علی پیر نومبر -
-
حیدر عباس رضوی کی طویل عرصے بعد وطن واپسی
سابق رکن قومی اسمبلی کی والدہ پچھلے کچھ عرصے سے علیل ہیں ، جس کی وجہ سے حیدر عباس رضوی کی وطن واپسی ہوئی ، ذرائع ایم کیو ایم پاکستان
ساجد علی پیر نومبر -
-
ملت جعفریہ کے علماء و عمائدین نے سندھ حکومت کو اڑتالیس گھنٹوں کا الٹی میٹم ختم ہونے پر لائحہ عمل کا اعلان کر دیا
سندھ حکومت ملت جعفریہ کے رہنماؤں اور عزاداروں کے خلاف بے بنیاد مقدمات واپس لے، اعلامیہ
منگل اکتوبر - -
پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر اٹک
جمعرات ستمبر - -
ملت جعفریہ پاکستان کے عمائدین و علماء کرام کا موجودہ صورتحال پر اہم اجلاس
ملت جعفریہ پاکستان مراجعین عظام کے فتووں کے مطابق اہلسنت برادران کے مقدسات کی توہین کو حرام سمجھتی ہے، ملت جعفریہ
پیر اگست - -
عدالت نے پی آئی اے کے ایک اور پائلٹ کے خلاف ڈی جی سول ایوی ایشن کو حتمی کارروائی سے روک دیا
جمعہ اگست - -
سابق ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل مظفرآباد،پی پی ڈویثرن کے سیکرٹری ریکارڈ میر مشتاق حسین کے فرزند میر عمر مشتاق شادی کے بندھن میں منسلک ہو گئے،
جمعرات اگست - -
حسن ابدال، حکومت پنجاب عوامی فلاح و بہبود کے بے شمار منصوبوں پر کام کر رہی ہے، صوبائی وزیر مال ملک محمد انور
ہفتہ اگست - -
ْاٹک، حکومت پنجاب عوامی فلاح و بہبود کے بے شمار منصوبوں پر کام کر رہی ہے، صوبائی وزیر مال
جمعہ اگست - -
عید الاضحی کے موقع پر پنڈی گھیب میں منڈی مویشیاں میں تمام انتظامات مکمل
جمعہ جولائی -
حیدر عباس رضوی سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Haidar Abbas Rizvi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Haidar Abbas Rizvi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حیدر عباس رضوی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حیدر عباس رضوی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.