نوازشریف نے کبھی مشاورت کو رواج نہیں دیا ٗ پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کی بجائے اسے اپنی طاقت بنایا جانا چاہیے ٗ خورشید شاہ
پارلیمنٹ حمایت نہ کرتی تو نواز حکومت کب کی جاچکی ہوتی ٗایران اور سعودی عرب کا تنازعہ پر او آئی سی کو کردار ادا کرنا ہوگا ٗمیڈیا سے گفتگو
جمعرات 23 اپریل 2015 22:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف نے کبھی مشاورت کو رواج نہیں دیا ٗ پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کی بجائے اسے اپنی طاقت بنایا جانا چاہیے ٗ پارلیمنٹ حمایت نہ کرتی تو نواز حکومت کب کی جاچکی ہوتی۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف نے سعودی عرب جانے سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی مگر پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی پالیسی اختیار کی اور کرتی رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ نوازشریف کی طاقت ہے، اسے کمزور کریں گے تو خود کا نقصان ہوگا، نوازشریف یاد رکھیں ان کی حکومت پارلیمنٹ کی وجہ سے بچی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یمن کی جنگ بندی سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، مسلمان ممالک کے پاس مذاکرات کی میز پر جانے کے سوا کوئی راستہ نہیں، ایران اور سعودی عرب کا تنازعہ پر او آئی سی کو کردار ادا کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.