کراچی : الیکشن پر تحفظات ہیں،انتخاب میں پی ٹی آئی کے ساتھ کیا ہوتا رہا ہے سب نے دیکھا ہے، پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل، پر امن الیکشن کروانے پر پولیس اور رینجرز کو مباکباد دیتا ہوں، پی ٹی آئی رہنماعلی زیدی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 17:35
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.24 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہ حلقہ این اے 246 سے جیتنے پر ایم کیوا یم کو مبارکباد دیتا ہوں ، ان کا کہنا تھا کہ الیکشن پر ہمیں تحفظات ہیں.
(جاری ہے)
انتخاب میں پی ٹی آئی کے ساتھ جو بھی ہوا وہ سب نے دیکھا ہے مشتعل مظاہرین کوئی بڑا سانحہ کرنا چاہتے تھے ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ سے بھی بڑا ادارہ الیکشن کمیشن ہوتا ہے لیکن کریم آباد واقعہ کا الیکشن کمیشن نے کوئی نوٹس نہیں لیا اور نہ ہی ایم کیوا یم کو اس حوالے سے تاحال کوئی نوٹس بھجوایا گیا ہے الیکشن کمشین ایم کیوا یم کے سامنے کیوں بے چارہ بن جاتا ہے. عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ این 246 کے انتخابات میں پولنگ کا عملہ بھی دیر سے پہنچا ایک الیکشن تو الیکشن کمیشن ٹھیک سے نہیں کر وا سکی، آئندہ انتخابات میں ووٹر لسٹوں کو درست کرنے پر دباؤ ڈالا جائے گا پی ٹی آئی کو بہت مقبولیت حاصل ہے. عمران اسماعیل نے بتایا کہ عزیز آباد جا کر نہاری کھاؤں گا اور نماز بھی پڑھوں گا آج نہاری کھانے کے بہت مسیج آئے ہیں ، عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی خوف کا بت توڑنے میں کامیاب رہی ہے، حلقے میں اصل جیت عوام اور تحریک انصاف کی ہوئی ہے. جبکہ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا کہنا تھا کہ پر امن انتخاب کروانے پر پولیس اہلکاروں اور رینجرز کو مبارکباد دیتے ہیں .
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.