گورنر سند ھ ڈاکٹرعشرت العبادکو اختیارات دیئے جائیں، الطاف حسین
ڈاکٹرعشر ت العباد کو اختیارات سے محروم کردیا گیا ہے جس کے باعث وہ محض علامتی گورنر بن کررہ گئے ہیں
جمعہ 24 اپریل 2015 21:50
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کے عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادکو اختیارات دیئے جائیں ۔
(جاری ہے)
ضمنی الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دینے کیلئے جناح گراؤنڈعزیزآباد میں جمع ہونے والے لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا کے کارکنان اور ہمدرد عوام سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہاکہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد وفاق کے نمائندے ہیں لیکن انہیں اختیارات سے محروم کردیا گیا ہے جس کے باعث وہ محض علامتی گورنر بن کررہ گئے ہیں ۔
الطاف حسین نے مطالبہ کیا کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو پاورز دی جائے اور انہیں اختیارات دیئے جائیں تاکہ وہ آگے بڑھ کر رینجرز، پولیس، کمشنراورڈپٹی کمشنر تک عوام کے مسائل پہنچاسکیں اور عوامی مسائل کو اسی طرح حل کیلئے دوبارہ اسی طرح کام کرسکیں جس طرح وہ 12 سال تک کرتے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.