کنٹونمنٹ بورڈذکے بلد یاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کی کا میابی حکمرانوں کیخلاف عوامی ریفر نڈم ہے‘ میا ں محمود الرشید
(ن) لیگ نے جھو ٹ لولنے کے ریکارڈز تو قائم کیے ہیں مگر اپنا اعتما د عوام میں کھو چکی ، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب
ہفتہ 25 اپریل 2015 20:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈذکے بلد یاتی انتخابات میں تحر یک انصاف کے امیدواروں کی کا میابی حکمرانوں کے خلاف عوامی ریفر نڈم ہے اور پنجاب میں ہونیوالے دیگر بلدیاتی انتخابات میں بھی (ن) لیگ کا بوریا بستر گول ہو جا ئیگا ‘ بد ترین مہنگائی اور بجلی کی بد تر ین لو ڈشیڈنگ میں عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو میں میاں محموالر شید نے کہا کہ حکومتیں تو ہمیشہ اپنی کامیاب پالیسیوں کے چرچے کرتی ہیں لیکن عوام الناس کے پاس حکومتی کارکردگی کو جانچنے کا ایک پیمانہ ہے اور وہ اشیائے صرف کی قیمتیں ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب سے (ن) لیگ اقتدار میں آئی ہے عوام بجلی ‘پانی ، گیس اوردو وقت کی ر وٹی کوتر س رہے ہیں مگر حکمران سب اچھا کے نعر ے لگا کر قوم کو بے وقوف بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.