پشاور بارشیں، پاک فوج کا امدادی آپریشن شروع

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 27 اپریل 2015 00:24

پشاور بارشیں، پاک فوج کا امدادی آپریشن شروع

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اپریل۔2015ء) پشاور کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج نے امدادی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پاک فوج نے چارسدہ روڈ ، باہا غلام ، عمار کالونی اور دیگر کئی علاقوں میں ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :