ملتان ،گیارہ سالہ خودکش بمبار بارود پھینکتے پکڑاگیا
پیر 27 اپریل 2015 22:29
ملتان اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء ملتان میں 11سالہ مبینہ خود کش بمبار بارود پھینکنے کے بعد بھاگتے ہوئے پکڑا گیا۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے تحقیقات شروع کردیں۔ گیارہ سالہ حسنین چیچہ وطنی کے علاقہ اقبال نگر کا رہائشی ہے، گزشتہ روز پانچ افراد نے اسے اغواء کیا اور ملتان میں نامعلوم مقام پر رکھا۔
(جاری ہے)
ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچے نے بتایا کہ اس کو بوسن روڈ پر اسکول کے باہر بم رکھنے کا ٹارگٹ دیا گیا اور وہ بم رکھ کر بھاگا تو لوگوں نے اسکو پکڑ لیا۔ پولیس نے مزید تحقیقات کے لئے مبینہ خودکش کو نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا ہے، تاہم ابھی تک کوئی بارودی مواد نہیں مل سکا، پولیس نے مزید افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.