قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کو زمبابوے سیریز میں آرام دینے پر غور جاری
منگل 28 اپریل 2015 12:41
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اپریل۔2015ء) زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم ک ہیڈ کوچ وقار یونس کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں قومی ٹیم کی انتہائی ناقص کاکر دگی کے باعث کوچ وقار یونس اس وقت ماہرین کرکٹ اور شائقین کی جانب سے شدیدتنقید کی زد میں ہیں جس کے بعد پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو زمبابوے کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کے دوران آرام دیئے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کبیر خان ٹیم کی کوچنگ کے فرائض سر انجام دے سکتے ہیں کیوں کہ وہ اس سے قبل افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے فرائض بھی سر انجام دی چکے ہیں اوراس دوران وقار یونس باہر بیٹھ کر اپنی غلطیوں کی نشاندہی کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.