بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جدہ جانے والے دو مسافروں سے ہیرو ئن برآ مد
منگل 28 اپریل 2015 13:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جدہ جانے والے دو مسافروں کو 1 کلو ہیروئن سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے‘ دونوں ملزمان کو تفتیش کے لئے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد کے ائیرپورٹ سے جدہ جانے والے دو مسافروں کو ایک کلو ہیروئن سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان میں ایک مرد عمران اور ایک خاتون عظمیٰ شامل ہے۔
اے ایس ایف حکام کے مطابق ملزمان نے ہیروئن ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوبز میں چھپائی ہوئی تھی جس کو تلاش کے بعد برآمد کر لیا گیا اور دونوں ملزمان کو گرفتاری کے بعد اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اے این ایف حکام کے مطابق دونوں ملزمان سے ابتدائی تفتیش جاری اور اہم انکشافات کی توقع ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.