وزارت داخلہ نے وفاقی دار الحکومت میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پچاس یونین کونسلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
منگل 28 اپریل 2015 14:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) وزارت داخلہ نے وفاقی دار الحکومت میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پچاس یونین کونسلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیابلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اسلام آباد کی پچاس یونین کونسلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا یونین کونسلز کے قیام کا نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ نے جاری کیا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد کی حلقہ بندیوں کیلئے ضلعی انتظامیہ کی دو رکنی ٹیم قائم کی گئی تھی جو اسسٹنٹ کمشنر سٹی کامران چیمہ اور اسسٹنٹ کمشنر رورل علی اصغر پر مشتمل تھی۔
ذرائع کے مطابق یونین کونسل کیلئے 16 ہزار تک کی آبادی پر مختص کرنے کی تجویز دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے یونین کونسلز کے تعین کیلئے الیکشن کمیشن کو نقشہ جات بھی فراہم کر دیئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر اسلام آباد میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات پچیس جولائی کو ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.