حافظ آباد‘موٹر وے ایم تھری پر ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق ‘خاتون زخمی
منگل 28 اپریل 2015 16:21
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) موٹر وے ایم تھری پر ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی ،حادثہ کا شکار افراد لاہور سے فیصل آباد جا رہے تھے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سبزہ زار لاہور کا رہائشی عثمان خالد اپنے دیگر رشتہ داروں کے ہمراہ کار پر سوار ہو کر فیصل آباد جا رہا تھا کہ پنڈی بھٹیاں کے قریب موٹر وے ایم تھری پر انکی کار کاٹائر پھٹ گیا ،عثمان خالد کار کا ٹائر تبدیل کر رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والے تیز رفتار بے قابو ٹرک نے انہیں ٹکر مار دی اور وہ بری طرح کچلے گئے ۔
حادثہ کے باعث عثمان خالد زخموٓں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ محمد عامر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال پہنچ کردم توڑ گیا ۔حادثہ میں زخمی ہونے والی خاتون کو تشویشناک حالت کے پیش نظر فیصل آباد ریفر کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.