وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری کاپائلٹ پراجیکٹ کے تحت ایک ،ایک سکول کی ذمہ داری اٹھانے کا فیصلہ
خضر حیات گوندل کاانار کلی سٹی دسٹرکٹ سکول کی براہ راست نگرانی ،پہلی سے تیسری جماعت کے بچوں کا پڑھانے کا عزم اہم شخصیات کے سکولوں میں جا کر پڑھانے سے تعلیمی معیار بہتر ہوگا ‘ محکمہ ایجوکیشن
منگل 28 اپریل 2015 20:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل نے پائلٹ پراجیکٹ کے تحت ایک ،ایک سکول کی ذمہ داری اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ،پہلی سے تیسری جماعت کے بچوں کو پڑھائیں گے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل نے انار کلی سٹی دسٹرکٹ سکول کی براہ راست نگرانی کرنے اور سکول میں پہلی جماعت سے لیکر تیسری جماعت کے بچوں کا خود پڑھانے کا عزم ظاہر کیاہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب بھی ایک سکول کی ذمہ داری اٹھائیں گے اور وہاں کے بچوں کو خود پڑھائیں گے ۔محکمہ ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ اہم شخصیات کے سکولوں میں جا کر پڑھانے سے تعلیمی معیار بہتر ہوگا ۔ یادر ہے کہ ای ڈی او ایجوکیشن اور سیکرٹری ایجوکیشن بھی ایک ایک سکو ل میں بچوں کو پڑھاتے رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو قید کرنے والے کروڑوں لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالیں گے
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.