متیرا خان کو آئٹم سانگ کرنے کیلئے ایک بار پھر آفر
بدھ 29 اپریل 2015 14:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) ماڈل و اداکارہ متیرا خان نے آئٹم گرل بننے سے کردیا ہے انکار۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ماتیرا خان کو لاہور میں زیر تکمیل ایک فلم میں کثیر معاوضے کے عوض آئٹم سانگ کے لئے رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ میں اب صرف آئٹم گرل نہیں بننا چاہتی۔
(جاری ہے)
متیرا نے اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس سے پہلے بھی پانچ فلموں میں ایسی ہی پیشکش ہوچکی ہیں لیکن میں نے سب کو انکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر فلم میں اچھا رول ملا تو ہی کام کروں گی ورنہ میرے لئے ماڈلنگ اور ہوسٹنگ ہی کافی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.