نیلوفر رحمانی افغانستان کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں
بدھ 29 اپریل 2015 22:57
کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) طالبان کے اقتدار کے خاتمے کے بعد موت کی دھمکیوں اور مردوں کے بالادست معاشرے کی عام روایات کے برعکس نیلوفر رحمانی افغانستان کی پہلی خاتون پائلٹ کا اعزاز پانے میں کامیاب رہی ہیں۔ خاکی رنگ کی وردی اور سر پر سیاہ رنگ کے اسکارف میں ملبوس 23 سالہ نیلوفر رحمانی کابل ائیر فورس بیس پر نمایاں محسوس ہوتی ہیں جو کہ عام طور پر خواتین سے خالی ہوتی ہے۔
نیلوفر رحمانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا " بچپن سے ہی جب میں آسمان پر کسی پرندے کو دیکھتی تو میں طیارہ اڑانے کی خواہش کرنے لگتی، افغانستان کی بیشتر لڑکیاں خواب دیکھتی ہیں مگر متعدد مسائل اور دھمکیاں تعبیر کے راستے میں آکھڑی ہوتی ہیں"۔نیلوفر کابل میں پیدا ہوئی اور وہیں پلی بڑھی، 2010 میں ایک ائیر فورس ٹریننگ پروگرام میں نیلوفر کا داخلہ ہوا جس کو انہوں نے اپنے تمام رشتہ داروں سے پوشیدہ رکھا کیونکہ وہ خواتین کا گھر سے باہر کام کرنا پسند نہیں کرتے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.