ڈینگی کنٹرول کے سلسلے میں ٹیکنکل ایڈوئزری کمیٹی کی گائیڈ لائنز پر عمل کیا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
جمعرات 30 اپریل 2015 16:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء)مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کے لیے تمام حکومتی ادارے پوری طرح چوکس ہیں اور آنے والے ڈینگی سیزن میں اس مرض کو وبائی شکل اختیار کرنے نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام محکمے اور ٹاؤن رسپانس کمیٹیاں ڈینگی کنٹرول کے سلسلے میں ٹیکنیکل ایڈوئزری کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائنز پر عمل کریں۔
انہوں نے یہ بات انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ڈینگی کے بارے ٹیکنیکل ایڈوئزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈینگی کنٹرول ڈاکٹراسلام ظفر ، ڈین آئی پی ایچ پروفیسر محاذ احمد ، ماہر وبائی امراض پروفیسر فرخندہ کوکب ، چیف بیکٹریالوجسٹ پنجاب پروفیسر زرفشاں طاہر ، پروفیسر شاہد اقبال ، ڈاکٹرہمایوں نارو،ڈاکٹر یدالله اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.